انڈر ویر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جانگیا، کچھا (جو پاجامے وغیرہ کے نیچے پہنتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جانگیا، کچھا (جو پاجامے وغیرہ کے نیچے پہنتے ہیں)۔